بھارتی فوج کی درندگی، مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے آج بھی مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں آپریشن کیا، اس دوران محاصرے اور گھرگھر تلاشی کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن اب بھی جاری ہے اور پورے علاقے کو بھارتی فوج نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

