Advertisement

منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

مزید پڑھیں

منال خان کی احسن محسن کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان اور احسن محسن ویڈیو...

منال خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کی تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جا نے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  پارٹی لباس لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ منال خان کی حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version