تھرپارکر: تیز طوفان کے باعث بجلی کے 3 پول گر گئے

تھرپارکر میں مٹھی کے قریب تیز طوفان کے باعث 66 ہزار کے وی کے تین پول گر گئے ہیں جس کے وجہ سےعلاقے میں بجلی کی فراہمی کئی گھنٹوں سے معطل ہے۔
تفصیلات کے مطابق پول گرنے سے مٹھی ، اسلامکوٹ ، ننگرپارکر اور ڈیپلو کے گرڈ اسٹیشنوں کی بجلی منقطع ہو گئی ہے۔
ترجمان حیسکو کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیمیں میٹیریل کے ساتھ ہنگامی بنیادوں پر روانہ کردی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ کل دوپہر تک تمام متاثرہ گریڈ اسٹیشنوں کی بجلی بحال کردی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

