Advertisement

اسد صدیقی شادی والے دن زارا نور کی کس حرکت پر خفا ہو گئے تھے؟ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی اسد صدیقی اور زارہ نور عباس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں ایک نجی چینل کے پروگرام میں اسد صدیقی اور زارہ نور عباس نے شرکت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس دوران دونوں فنکاروں کی جانب سے اپنی شادی شدہ، پیشہ ورانہ اور نجی زندگی سے متعلق ڈھیر ساری باتیں اپنے مداحوں کو بتائی۔

اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے شوہر، معروف اداکار اسد صدیقی کا شادی والے دن اُن کا بہت بڑے لہنگے کے سبب موڈ خراب ہو گیا تھا۔

[amazonad category=”Auto”]

زارا نور عباس کا کہنا تھا کہ آج تک اُن کی اور اسد صدیقی کی لڑائی تو نہیں ہوئی ہے مگر شادی والے دن اُن کے لہنگے کی فرشی بہت بڑی ہونے کے سبب اسد صدیقی کا موڈ آف ہو گیا تھا۔

Advertisement

اور اس ہی وجہ سے اداکار غصے سے خاموش ہو گئے تھے کیونکہ اسد صدیقی کو اپنی اہلیہ کے لہنگے پر غصہ آ رہا تھا۔

زار نور عباس نے بتایا کہ اسد صدیقی کا کہنا تھا ک تمہیں کیا ضرورت تھی اتنا بڑا لہنگا پہننے کی۔

اسد قریشی نے بتایا کہ زارا نورعباس کا لہنگا اتنا بڑا تھا کہ وہ جب جب چلتے تھے تو لہنگا اُن کے پاؤں میں آجاتا تھا تو وہ چل نہیں پا رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version