Advertisement

کراچی: سپرہائی وے مویشی منڈی کا آج پانچواں روز

کراچی کی  سپرہائی وے مویشی منڈی کا آج پانچواں روز ہے ، منڈی میں جانوروں کی بڑی کھیپ پہنچ چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان ، جیکب آباد اور سہراب گوٹھ سے 2000 مویشی منڈی میں آچکے ہیں جبکہ  3 من سی 32 مین تک کا جانور بھی  منڈی میں موجود ہے۔

سیکڑوں نوجوانوں کی ٹولیوں کا مویشی منڈی میں گشت جاری ہے ، جانوروں کے شوقین شہریوں نے بیوپاریوں سے بھاو تاؤ بھی شروع کردیئے ہیں۔

وہیں  دوسری طرف دور دراز سے آنے والے بیوپاری بھی  دن رات  جانوروں کی خدمت پرمامور ہیں۔

ترجمان مویشی منڈی یاور رضا چاولہ کہتے ہیں کہ  مویشی منڈی آنے والے بیوپاریوں کو تمام سہولیات فراہم کر رہے ہیں ، بیوپاریوں اور شہریوں کی حفاظت کیلئے سیکورٹی اقدامات سخت کردیئے ہیں۔

Advertisement

مویشی منڈی کے حدود میں آنے والی سوسائٹیز کے مکینوں کو کوئی بھی روک ٹوک نہیں ہے۔

واضح رہے کہ مکینوں کو انٹری پاس بھی جاری کیئے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version