Advertisement

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکے میں اہم پیشرفت

جوہر ٹاؤن دھماکے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق گاڑی لاہور منتقل کرنے والا مبینہ دہشت گرد کو رات گئے منڈی بہاوالدین سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مبینہ دہشتگرد سجاد حسین کا ماسٹر مائنڈ پیٹر پال ڈیوڈ سے دس سال پرانا تعلق بھی بتایا جا رہا ہے۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش سجاد حسین نے  گاڑی لاہور منتقل کرنے کا بھی اعتراف کرلیا ہے جبکہ   مبینہ دہشتگرد کو لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

مبینہ دہشتگرد کا کہنا ہے کہ گاڑی لاہور ضرور منتقل کی مگر ٹارگٹ تک کسی اور نے پہنچائی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے میں ملوث ابھی بھی ایک شخص کی تلاش میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
44 سال مسجد نبوی ﷺ میں قرآن پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس انتقال کرگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version