حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

حکومت نے مزید 1 ارب ڈالر کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ایک بیان کہا کہ سمری کل منظوری کے لئے ای سی سی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
اسدعمر نے کہا کہ اب تک 25 کروڑ ڈالر مالیت کی ویکسین خرید چکے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ معیشت کو بندشوں سے نکالنے کے لئےعوام کی ویکسین ضروری ہے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید کہا کہ اسپتالوں کی اپ گریڈیشن ،اس سال کورونا پر 51 ارب روپے خرچ کیے گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement