Advertisement

مہوش حیات کی حجاب میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات کو پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔

اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے روپ میں تصویریں شیئر کر کے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ لباس اور سیاہ ہی ماسک سے مہوش حیات نے اپنا چہرا چھپایا ہوا ہے اور ساتھ ہی ہرے دوپٹے سے حجاب بھی کیا ہوا ہے۔

مہوش حیات کی ان تصویروں پر ہزاروں لائیکس اور حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے سیکڑوں کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداحوں کا کہنا ہے کہ مہوش حیات اس روپ میں بالکل بھی پہچانی نہیں جا رہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے میں  پنجابی زبان میں اپنی آنکھوں کی تعریف کرتے ہوئے اِنہیں قاتل قرار دیا ہے۔

مہو ش حیات کا کیپشن میں کہنا ہے کہ اودے قاتل نین نشیلے نے۔

Advertisement

مہوش حیات کی نئی تصاویر اور اُن پر لکھا گیا کیپشن دونوں ہی خوب وائرل ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version