Advertisement

کراچی :مویشی منڈی میں ایڈمنسٹریشن بلاک کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

کراچی میں مویشی منڈی  کے ایڈمنسٹریشن بلاک کی تعمیرآخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔

اس ضمن میں انتظامیہ یاوررضا چاولہ کا کہنا ہے کہ مویشی منڈی کاباقاعدہ آغاز 10 جون سے ہوگا۔

یاورضاچاولہ نے کہا کہ انتظامیہ سے متصل میڈیاسیل بھی 1روزبعد فنکشنل ہوجائے گا۔

  ان کا کہنا ہے کہ پہلے آنےوالے بیوپاریوں کوبھی تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

دوسری جانب ایڈمسٹریٹرراناعمران نے کہا ہے کہ مویشی منڈی کے  900 ایکٹررقبے پر 70فیصد زمین ہموارکردی ہے، شیخ پورسے پہلاٹرک کل آیا ہے،آج مزید مویشیوں کی آمد ہوگی۔

Advertisement

ایڈمنسٹریٹرراناعمران کا  مزید کہنا ہے کہ وی آئی پی بلاکس کی بکنگ بھی جلد شروع کردیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version