Advertisement

چائنہ کا جی سیون کو منہ توڑ جواب

ترجمان چینی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ چائنہ کی نظر میں جی سیون ایک چھوٹا گروپ سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے جی سیون کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ  اب وہ دن ماضی کا حصہ ہوچکے ہیں جب ایک چھوٹا گروہ دنیا کی تقدیر کا فیصلہ کیا کرتا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی مسائل حل کرنے کے لئے  اقوام متحدہ موجود ہے ،  چھوٹے گروہ  دنیا کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرسکتے ہیں۔

چین نے ہمیشہ سے دنیا کے تمام ممالک چاہے وہ بڑے  ہوں یا چھوٹے امیر ہوں یا غریب سب  کو برابر سمجھا ہے۔

ترجمان  چین نے مزید کہا کہ   بین القوامی معاملات   کو سب ممالک کی مشاورت سے چلائے جانے تو بہتر ہے ، چند ملکوں کا گروپ اسکا اہل نہیں ہوسکتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version