Advertisement

خیبرپختونخوا: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائیاں

خیبرپختونخوا میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مردان، بنوں، نوشہرہ اور چارسدہ میں کارروائیاں کی ہیں۔

 فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق مردان میں صوابی روڈ پر فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا جس میں 12 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات برآمد  ہوئی ہیں،جعلی مشروبات تیار کرنے والے یونٹ سے بڑی مقدار میں مس برانڈ میٹریل بھی ضبط کیا گیا ہے اور فیکٹری سربمہر کر دی گئی ہے۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے  بتایا ہے کہ بنوں کے علاقے چکر منڈان میں 1000 لیٹر کے قریب زائد المعیاد مشروبات برآمد ہوئی ہیں اسکے علاوہ نوشہرہ میں آئسکریم یونٹس کا معائنہ کیا جس میں1000 کلو سے زائد مضر صحت آئسکریم برآمد کی گئی اور دو یونٹس کو سیل کردیا گیا۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مزید بتایا کہ چارسدہ میں ایک ہوٹل سے 20 کلو سے زائد ممنوع چائنہ سالٹ برآمد ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version