Advertisement

کرپٹ جانتے ہیں عوامی مسائل کا حل انکی سیاست کی موت ہے، شہبازگل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہباز گل کا کہنا ہے کہ کرپٹ جانتے ہیں عوامی مسائل کا حل انکی سیاست کی موت ہے۔

 تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہباز گل نے کہا کہ کرپٹ اپوزیشن نے  3سال معیشت کی خرابی کا جعلی بیانیہ پھیلایا، معیشت درست، بجٹ سےعوام کوریلیف دینےکا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ قانون وپارلیمان کے بھاشن پڑھانے والےاشتہاری مجرم ہیں، نااہل لیگ کے نزدیک جمہوریت صرف لوٹ مار کانام ہے، آمریت کی گود میں پلنے والے جمہوریت سے ناواقف ہیں۔

 ڈاکٹرشہباز گل نے مزید کہا کہ جمہوریت کے جعلی علمبرداروں نے پارلیمان کو اپنے مفاد کیلئے استعمال کیا، نااہلوں کا اسپیکرقومی اسمبلی 4 سال تک سٹے آرڈر کے پیچھے چھپا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version