Advertisement

474 روپے کی باربی ڈول لاکھوں روپے مالیت کی نکلی

باربی ڈول انتہائی قیمتی نکلی، خاتون اپنی گڑیا کی قیمت جان کر دنگ رہ گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نایاب اشیاء سے متعلق کیے جانے والے ایک پروگرام میں شرکت نے خاتون کی قسمت بدل دی۔

برطانوی خاتون کو بتایا گیا کہ ان کی باربی ڈول تین لاکھ 29 ہزار روپے سے زائد مالیت کی ہے۔

 [amazonad category=”Mobile”]

 نایاب اشیاء کی ماہر جوڈتھ ملر نے باربی کی مالکن کو بتایا کہ جو گڑیا ان کے پاس موجود ہے ، اسے 1959 میں نیویارک ٹوائے فیئر میں متعارف کرایا گیا تھا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ جس کی قیمت اس وقت 3 ڈالر یعنی پاکستانی 474 روپے تھی۔

جوڈتھ ملر نے مزید بتایا کہ پچاس دہائیاں گزرنے کے باوجود بھی 1960 میں خریدی گئی یہ گڑیا انتہائی بہترین حالت میں موجود ہے ، جس کی مالیت آج 2100 ڈالر سے 1665 ڈالر یعنی اڑھائی لاکھ سے تین لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version