مقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت کا وادی کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

مقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت نے بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں وادی کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی بھارتی وزیر اعظم کو مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے پر زور دیں گی۔
ایجنڈا مقبوضہ کشمیر کو پانچ اگست سے پہلے والی حیثیت پر بحال کرانا ہے۔
فاروق عبداللہ کی نیشنل کانفرنس نے بھی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے جمعرات کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر آل پارٹیزکانفرنس بلائی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement