Advertisement

شاہ رخ خان کا یہ ہمشکل کون ہے اور اس کا کس ملک سے تعلق ہے؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان سے مشابہت رکھنے والے نوجوان کی تصاویر اور ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکار شاہ رخ خان سے غیر معمولی مشابہت رکھنے والے کا نام ابراہیم ہے۔

ابراہیم نامی شخص نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پر ابراہیم کے اکاوئنٹ سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو نے دنیا بھر کے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

ابراہیم کی سوشل میڈیا پوسٹس پر ان کی کنگ خان سے غیر معمولی مشابہت پر سوشل میڈیا صارفین اور شاہ رخ خان کے مداح حیران ہیں۔

یاد رہے کہ ابراہیم کا تعلق بھارت سے ہے۔

ابراہیم قادری کے انسٹاگرام پر شاہ رخ خان سے ہی غیر معمولی مشابہت کی وجہ سے 40 ہزار سے زائد فالوورز ہیں۔

اس کے علاوہ ابراہیم انسٹاگرام کے ساتھ ساتھ ٹک ٹاک کی بھی ایک معروف شخصیت بن گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version