Advertisement

ایمن خان کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ایمن خان کی بیٹی کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ بہت خوش نظر آرہی ہیں جبکہ ان کی بیٹی سلائیڈ پر کھیل رہی ہے۔

ایمن خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صرف ایک دل والے ایموجی کا استعمال کیا۔

دوسری جانب منال خان نے پوسٹ پر کمنٹس سیکشن میں امل سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ املو میری جان  میرا گڈا ، آپ مجھے بہت یاد آرہی ہیں۔

اداکارہ ایمن خان اور ان کی ننھی بیٹی امل منیب کی خوبصورت ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

اداکارہ ایمن خان کی اس پوسٹ کو صرف 23 گھنٹوں میں 1 لاکھ 15 ہزار سے زائد لوگ لائیک کر چکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version