Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے ڈربی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ اسکواڈ جمعہ کی شب ڈربی پہنچا تھا، ڈربی پہنچنے پر ہونے والے پہلے کوویڈ ٹیسٹ کے ریزلٹ منفی آئے تھے۔

واضح رہے کہ تین روزہ روم آئسولیشن کے دوران دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ آج ہو گی، کوویڈ ٹیسٹنگ کے ریزلٹ کے بعد اسکواڈ کے ارکان ٹریننگ  سینٹرز میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ اسکواڈ 6 جولائی کو کارڈف جائے گا  اورپہلا ون ڈے 8 جولائی کو ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
ایشیا کپ 2025 : بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
والد کی موت کے بعد دنیتھ ویلالاگے دوبارہ سری لنکن اسکواڈ میں شامل
سری لنکن بولر کو 5 چھکے لگانے والے محمد نبی کا والد کے انتقال پر اظہار افسوس
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کی لنکا 6 وکٹوں سے ڈھا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version