Advertisement

لمبی کرکٹ سے تکنیک اچھی ہوتی ہے، محمد یوسف

پاکستان کی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کا کہنا ہے کہ لمبی کرکٹ سے تکنیک اچھی ہوتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کو کراچی پسند ہے تو اس لئے میں بھی کراچی کو سپورٹ کروں گا۔

[amazonad category=”Mobile”]

انہوں نے کہا کہ صہیب مقصود فارم میں ہے اسے موقع ملنا چاہئیے، شاہ نواز دھانی نے اچھا پرفارم کیا ہے ایسے پلئیرز کو اکیڈمی ملنا کرکٹ کے لئے اچھا ہے پہلے کلبز کا رول اہم ہوتا تھا اور اب اکیڈمیز یہ رول اختیار کررہی ہے۔

محمد یوسف کا مزید کہنا تھا کہ صہیب کی فٹنس پر کام ہوا تھا، ہم نے بلا خوف ہوکر کرکٹ کھیلنی ہے میرے لئے تو ساری ٹیمیں اچھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version