Advertisement

کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اسکین رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ترکی میں سیر سپاٹے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی ترکی میں سیر سپاٹے...

 کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل کنزہ ہاشمی کی ترکی میں سیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔

کنزہ ہاشمی نے اپنے دورہ ترکی کے سفر کو یادگار قرار دیا تھا اور اپنے انسٹا گرام پر لکھا تھا کہ یہاں آکر زندگی کا مزہ دوبالا ہوگیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنزہ ہاشمی کبھی ترکی کے ڈیلٹا ہوٹل میں تو کبھی استنبول کے ساحل پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Next Article
Exit mobile version