Advertisement

عاشر وجاہت ہانیہ کی وجہ سے عاصم اظہر جیسا بننا چاہتے؟ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے گلوکار عاشر وجاہت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر گلوکار عاشر وجاہت کا کچھ عرصے پہلے اپنے والد ہدایت کار وفلمساز وجاہت رؤف کو دیا گیا انٹرویوکلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار و اداکار عاشر وجاہت ماضی میں گلوکار عاصم اظہر جیسا بننے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔

کلپ میں وجاہت رؤف نے عاشر سے سوال کیا کہ کیا وہ عاطف اسلم بننا چاہتے ہیں ؟

Advertisement

میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال پر عاشر وجاہت نے جواب دیا کہ وہ عاطف اسلم نہیں بلکہ عاصم اظہر بننا چاہتے ہیں۔

عاشر وجاہت کے جواب پر وجاہت رؤف نے حیران ہوکر کہا کہ کہیں ایسا ہانیہ عامر کی وجہ سے تو نہیں ہے۔

جبکہ وجاہت نے اپنے کلپ میں ہانیہ کو مخاطب کیا کہ ہانیہ سن لیں عاشر آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے عاشر وجاہت کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئرکرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا تھا بعد ازاں ہانیہ عامر نے صارفین سے معافی مانگ لی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version