Advertisement

کراچی: شہری بارش کے دوران احتیاط کریں، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی میں شہری بارش کے دوران احتیاط کریں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ غیرقانونی ذرائع سے بجلی کا حصول، کنڈے جان لیوا حادثات کا سبب بنتے ہیں، شہری ٹوٹے ہوئے تاروں، بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں، برقی آلات کا غیرمحفوظ استعمال حادثات کا سبب بن سکتا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق موسم بہتر ہوتے ہی متعلقہ علاقوں میں بجلی بحال کردی جائے گی، بجلی سے متعلق شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version