مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھلی رکھنے کا اعلان

محمد رضوان عرفان کنوینر تاجر ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ کل رات 8 بجے تک تمام مارکیٹیں اور دکانیں کھلی رکھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق محمد رضوان عرفان کنوینر تاجر ایکشن کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تین روز قبل ہم نے حکومت سندھ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا اور 72 گھنٹے بعد بھی سندھ حکومت نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم تصادم نہیں چاہتے اب بھی حکومت کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہیں ۔
محمد رضوان عرفان کنوینر تاجر ایکشن کمیٹی نے مزید کہا کہ حکومت ہمارے مطالبات سنے اور اس کے حل کے لئے اقدامات کرے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

