ساری حکومت کا خرچہ ایک طرف اور سود ایک طرف، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی ریفرنس مزید چلے گا یا نہیں فیصلہ محفوظ
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ساری حکومت کا خرچہ ایک طرف ہے اور سود ایک طرف ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بجٹ پڑھا ہی نہیں ہے، ابھی دیکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ تین ہزار کا سود ہے یہ کہاں سے آیا ہے، پہلے اس بات کا جواب دیں۔
شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ دفاع سے ڈبل سود ہے سارے پیسے سود میں چلے گئے، عوام دوستی کہاں سے نظر آئے گی۔
سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف کی شرائط پہلے سے ہی مان لی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

