Advertisement

ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان

کراچی اورکوئٹہ سے آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ 35 منٹ اور تیزگام ایکسپریس 30 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ بزنس ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ اور کراچی ایکسپریس  1گھنٹہ 40 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی ہیں جبکہ خیبر میل ایکسپریس  40 منٹ اور جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ تاخیر کا شکارہوئی ہیں۔

اس ضمن میں ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ لاہور سے براستہ سکھر جانے والی تمام ٹرینوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے،ٹریک کلئیر ہوتے ہی ٹرینیں بحال کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version