ایکتا کپور پاکستانی اداکارہ کی مشکور

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی تعریف کے جواب میں ایکتا کپور کا ردے عمل سامنے آگیا۔
اداکارہ اریبہ حبیب نے ایکتا کپور کی ویب سیریز ’بروکن بٹ بیوٹی فُل‘ کی تعریف کرتے ہوئے ایک انسٹارام اسٹوری شیئر کی تھی۔
اریبہ حبیب نے انسٹاگرام اسٹوری پر کہا کہ یہ ایک شاندار اور بہترین کام ہے، جسے سب لوگوں کو لازمی دیکھنا چاہئے۔
اریبہ حبیب کی اسٹوری پر ایکتا کپور نے بھی شکریہ ادا کرنے میں دیر نہیں کی اور اداکارہ کی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ’آداب‘ لکھا اور کہا کہ سمندر پار سے آپ کی محبتوں کا شکریہ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement