Advertisement

کوئٹہ: ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر پابندی، اعلامیہ جاری کردیا گیا

سیاحتی مقامات

کوئٹہ کے ضلعی انتظامیہ نے ویکسینشین نہ کرانے والے افراد پر پابندی عائد کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  ویکسینیشن نہ کرنے والے افراد کو سرکاری دفاتر اور تفریحی مقامات میں داخل ہونے نہیں دیاجائے گا، بینکوں،شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی ویکسینیشن نہ کرنے والوں پر پابندی عائد ہوگی۔

اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ شہر کے تمام شاپنگ مالز،دکانداروں کو کورونا ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے، اس کے علاوہ شادی ہالز میں بھی بغیر ویکسینیشن کارڈ کے مہمانوں کو آنے کی اجازات نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version