بلوچستان: موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق تربت ، پنجگور، چاغی ، سبی اور کوہلو میں موسم شدید گرم رہے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا ہے جبکہ قلات میں 32 ، خضدار میں 39 ، ژوب میں 36 ، بارکھان میں 36 ،دالبندین میں 44 ، نوکنڈی میں 43 ، گوادر میں 36 ،جیونی میں 34 ،تربت میں 43، پنجگور میں 42 ، پسنی میں 36 اور سبی میں 47 سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بارکھان ، کوہلو ، سبی اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا بھی امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement