دلہن نے سسرال پہنچتے ہی دولہے کو تھپڑ مار دیا، وجہ کیا بنی؟

شادی کے بعد رخصت ہو کر سسرا ل پہنچنے والی دلہن نے دولہے کو زور دار تھپڑ مار دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جونپورسے تعلق رکھنے والی لڑکی نے سسرال پہنچتے ہی گاڑی سے اتر کر شوہر کو تھپڑ مارا اور پھر میکے واپس آگئی۔
[amazonad category=”Electronics”]
تھپڑ پڑنے کی خبر پورے گاﺅں میں آگ کی طرح پھیلی اور اب سوشل میڈیا پر بھی معاملہ وائرل ہو رہا ہے ۔
Advertisement
ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دلہن کو شادی کے روز ہی دولہا کے کسی اور لڑکی کے ساتھ معاشقے کا علم ہوا جس پر اس نے رد عمل کا اظہار کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

