کھیل کی حقیقی پہچان اس کے تماشائی ہوتے ہیں، احسان مانی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کسی بھی کھیل کی حقیقی پہچان اور جان اس کے تماشائی ہی ہوتے ہیں۔
اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے بتایا کہ سیزن 22-2021 میں ہماری ساری کرکٹ پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی ، میں پرامید ہوں کہ شائقین کرکٹ سیزن کے سارے میچز دیکھنے اسٹیڈیم میں واپس آئیں گے۔
احسان مانی نے یہ بھی کہا کہ پاکستان سپر لیگ پی سی بی کا اہم ایونٹ ہے اور ہم اس لیگ کی سالمیت کا ہر حال میں تحفظ کریں گے۔
واضح رہے کہ انہوں نے ہر موقع پر فیصلوں کی حمایت کرنے پر فرنچائزز کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

