Advertisement

کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت

کے الیکٹرک کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔

جنوری سے مارچ کیلئے قیمت میں مجموعی طور پر 5.97 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی جبکہ اپریل کیلئے قیمت میں 86 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی گئی ہے۔

چیئرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ یہ بوجھ  بہت زیادہ  ہے اس سے صارفین متاثر ہوں گے ، مہنگی بجلی پیدا  کر کے صارفین پر بوجھ کیوں ڈالنا چاہتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مئی اور جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواستیں بھی جمع کرائیں ، مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹس سے صارفین پر کم بوجھ پڑے گا۔

گیس فراہمی کی درخواستوں کے سارے ثبوت بھی اتھارٹی کو فراہم کئے جائیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ  نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ موخر کر دیا ہے جبکہ جولائی میں دوبارہ سماعت ہوگی جس میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version