Advertisement

ڈولفن نے بچے کا ہاتھ چبا ڈالا، ویڈیو وائرل

 ڈولفن نے 6 سالہ بچے کا ہاتھ چبا ڈالا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہر اوڈیسا میں ایک6  سالہ بچے نے تالاب میں جیسے ہی ہاتھ بڑھایا تو ڈولفن نے اچھل کر اس کا ہاتھ چبا لیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  ڈولفن بچے کا ہاتھ چبا کر فورا تالاب میں واپس چلی گئی۔

تاہم بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کے ہاتھ پر ٹانکے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version