ٹرین حادثے میں ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیارکر لی گئی

ٹرین حادثہ میں ہونے والے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیارکر لی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔
اس ضمن میں وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ حادثے میں30 اموات کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ 80 مسافرزخمی ہوئے ہیں۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ گھوٹکی حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی۔
اعظم سواتی نے مزید کہا ہے کہ ’ابڑو ٹالو‘کےاسپتال میں 9 مسافروں کی میتیں موجود ہیں اور18 مسافروں کی میتیں منتقل کی جارہی ہیں جبکہ ڈھرکی اسپتال میں 3 میتیں موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement