Advertisement

خطےمیں سب سےزیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے، شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ خطےمیں سب سےزیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے2 ہفتےقبل کہا جی ڈی پی  1.5 ہے اور ورلڈبینک کےمطابق جی ڈی پی2 فیصد ہے۔

انھوں نے کہا کہ بجٹ کی ترجیحات آئی ایم ایف طےکررہاہے، آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات میں بجٹ کو یرغمال کیا ہوا ہے، بجٹ پارلیمانی کمیٹیوں کےبجائےآئی ایم ایف سےآرہا ہے۔ پہلی مرتبہ بجٹ آئی ایم ایف سےصاف ہوکرآرہا ہے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا ہے کہ 5 میں سے ہر ایک پاکستانی بےروزگار ہے، نوجوان بےروزگارہیں اور حکومت کےمطابق سب اچھا ہے۔

شیری رحمان نے  حکومت سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کامنشورتھا قرضہ نہیں لیں گے،چوری کاپیسہ واپس لائیں گے،چوری کرکےاین آراو لےکر ملک سے باہر کون جارہا ہے؟

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ حکومتی ارکان نیب سےبری الذمہ ہوئے بغیر باہر بھاگ جاتے ہیں، پی ایس ڈی پی صوبوں کے بجائے ایم  پی ایز کو سنبھالنے کیلئے لگا رہے ہیں، پی ایس ڈی پی کی تقسیم منصفانہ نہیں ہے۔

پی پی کی رہنما نے مزید کہا کہ حکومت بلواسطہ ٹیکس لگانےجارہی ہے اور حکومت فیول لیوی بھی لگانےوالی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی گیمبیا کے صدر سے ملاقات
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
نائلہ کیانی کا ہر بلند چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرانے کا عزم باعثِ فخر ہے، بلاول بھٹو
ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version