Advertisement

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم رہے گا

ہیٹ ویو

اسلام آباد میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم  گرم اور خشک رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق کراچی میں صبح اوررات کے اوقات میں بونداباندی کی بھی امکان ہے۔

وہیں دوسری جانب دیر، سوات ، کوہستان ،ایبٹ آباد ، کوہاٹ ، بنوں ، کرم ، بارکھان ، ژوب سمیت گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں سبی ، نوکنڈی 43 ، دالبندین ، چھور، شہید بینظیر آباد ،  جوہر آباد اور ڈی آئی خان میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں موسم تبدیل، دن میں گرمی، صبح و رات میں خنکی بڑھنے لگی
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version