اینٹی وائرس کے بانی جوہن مکافی نے خود کشی کر لی

اینٹی وائرس مکافی(McAfee) کے بانی جوہن مکانی نے اسپین کے جیل میں مبینہ طور پر خود کشی کر لی ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوہن مکانی پر امریکہ حوالگی سے متعلق کیس چل رہا تھا اور جن میں کئی ملین ڈالر کے ٹیکس سے بچنے کے الزامات کے علاوہ کرپٹو کرنسی کے ذریعے دھوکہ دہی کا کیس بھی شامل تھا، انہوں نے مبینہ طور پر اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر بٹ کوائن صارفین سے 13 ملین ڈالر کا فراڈ کیا تھا۔
[amazonad category=”Electronics”]
واضح رہے کہ جوہن مکافی کو گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ اسپین کی بارسلونا جیل میں قید تھے اور عدالت نے ان کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا جس پر مبینہ طور پر انہوں نے خودکشی کر لی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

