Advertisement

لوگوں کا ماننا کہ شیر درخت پر نہیں چڑھ سکتا غلط ثابت ہو گیا

افریقی ملک کینیا میں ببر شیر اپنی جان بچانے کے لیے درخت پر چڑھ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگلی بھینسوں سے اپنی جان بچانے کے لیے شیر کو آخر کار درخت پر چڑھنا پڑ گیا۔

ناروے سے تعلق رکھنے والے اولو نامی فوٹوگرافر نے جنگل کے ان خطرناک مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے قید کیا۔

ناروے کے فوٹوگرافر نے بتایا کہ شیر اپنے دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ بھینسوں کا شکار کررہا تھا لیکن ان کی منصوبہ بندی ناکام ہوئی جس کے باعث دیگر شیر فرار اور ایک درخت پر چڑھ گیا۔

فوٹوگرافر کے مطابق بھیسوں کی وجہ سے شیر تقریباً ایک گھنٹے تک درخت پر چڑھا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version