Advertisement

برڈ فلو وائرس کی ایک خاص قسم کی انسانوں میں تشخیص

دنیا میں پہلی مرتبہ پرندوں میں پائے جانے والے برڈ فلو وائرس کی ایک خاص قسم کی انسانوں میں تشخیص ہوئی ہے۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن چین کے مطابق چین میں برڈ فلو کی انسانوں میں منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن چین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 41 سالہ شہری میں پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

شہری میں بخار اور دیگر علامات ظاہرہونے کے بعد 28 اپریل کو اسپتال میں داخل کیا گیا جو اب بھی اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ برڈ فلو کے انسانوں میں پھیلاؤ کا خطرہ بہت کم ہے۔ دنیا میں اس سے پہلے کسی انسان میں برڈ فلو کی علامات رپورٹ نہیں ہوئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version