Advertisement

کوہاٹ: پولیس نے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کوہاٹ میں پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ایم آر ایس جمشید علی نے پولیس نفری کے ہمراہ انڈس ہائی وے پر کارروائی میں سوزوکی پک اپ سے ہتھیاروں کی کھیپ برآمد کرکے بین الاضلاعی اسلحہ  اسمگلر کو گرفتار کرلیا ہے۔

اسلحہ اسمگل کرتے ہوئے پکڑے گئے  اسمگلر لیاقت شاہ ولد صابر شاہ سکنہ محمد زئی کوہاٹ کے خلاف تھانہ محمد ریاض شہید میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

گرفتاری کے نتیجے میں اسلحہ سمیت میں 2 کلاشنکوف،10 پستول،  مختلف بور کے 3200 سے زائد کارتوس اور درجنوں چارجرز برآمد کرلیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسمگلر نے ابتدائی تفتیش میں ہتھیاروں کی کھیپ درہ آدم خیل سے کوہاٹ اور دیگر شہروں کو اسمگل کرنے کا اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version