خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں ہزارہ ، مانسہرہ ، بالکوٹ میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں بھی ہلکی ہلکی بارش کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 26 سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

