کراچی: گلستان جوہر کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 15 میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق بیس منزلہ عمارت کی بارہویں منزل پر آگ لگی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل آخری مراحل میں ہے جبکہ کولنگ کے عمل کے بعد ہی آگ لگنے کی اصل وجوہات سامنے آسکیں گی۔
واضح رہے کہ ریسکیو آپریشن میں فائر برگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement