ویکسین کی قلت ، بیشتر ویکسیشین سینٹرز بند کر دیئے گئے

شہر قائد میں ویکسین کی قلت کے باعث بیشتر ویکسیشین سینٹرز بند کر دئیے گئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق تمام اضلاع کے مین سینٹرز کو ویکسین فراہم کرنے کے لیئے چھوٹے سینٹرز بند کردئیے گئے ہیں۔
ڈاکٹر مظفر اوڈھو ڈی ایچ او سینٹرل کا کہنا ہے کہ وفاق سے ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث سینٹرز بند کیئے گئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں ہی 40 ویکسینشن سینٹرز قائم تھے جن میں سے 30 بند ہوچکے ہیں جبکہ ضلع غربی کے 21 ویکسینشن سینٹرز میں ویکسین کی قلت کے باعث سینٹرز بند کیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ ضلع وسطی میں بھی 18 سینٹرز میں سے 3 بند کر دیئے گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

