Advertisement

وزیرخزانہ کی زیرصدارت کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اجلاس

وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو مستفید ہونے کا موقع ملنا چاہئیے۔

اجلاس میں کامیاب جوان پروگرام کی فنڈنگ کے تنظیمی فریم ورک و دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے دوران یہ بریفنگ بھی دی گئی کہ پروگرام کے تحت زراعت، کم لاگت گھروں اور چھوٹے کاروبار کے لئے قرضے دیئے جائیں گے۔

وزیرخزانہ نے ہدایت کی کہ بجٹ کو حصہ بنانے کے لئے جلد تجاویز کو حتمی شکل دی جائے۔

Advertisement

اس موقع پر عثمان ڈار ،ڈاکٹر وقار مسعود اور مختلف بینکوں کے سربراہان سمیت اعلیٰ حکام نے بھی  شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version