Advertisement

دلہن کو ہار پہناتے ہوئے دولہا گر پڑا ،ویڈیو وائرل

نشے میں دھت دولہا اپنی دلہن کو ہار پہناتے ہوئے اسٹیج پر ہی گر گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں حال ہی میں ایک واقعہ سامنے آیا تھا جس میں  دلہن نے سسرال پہنچتے ہی اپنے دولہا کو تھپڑ رسید کر دیا تھا۔

[amazonad category=”Electronics”]

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھی  بھارت میں ایک شادی کے دوران پیش آیا کہ جب دولہا اپنی دلہن کو ہار پہنانے لگا تو وہ اپنے حواس کھو بیٹھا اور وہاں اسٹیج پر ہی گر گیا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کے برابر میں اس کی والدہ موجود ہیں اور اس دوران نشے میں جھومتے دولہا نے ہار اپنی دلہن کی بجائے ساس کے گلے میں ڈالنے کی کوشش کی، جس پر دولہا کے عقب میں موجود شخص اس کو پکڑ کر کھینچتا ہے اور اس دوران دولہا تھوڑا ہوش میں آتے ہوئے دلہن کو ہار پہنانے کی کوشش کرتا ہے لیکن نشے کے باعث وہ ہار پہنانے میں ناکام ہوکر اسٹیج پر گرپڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version