کوئٹہ: عورت کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

کوئٹہ میں گزشتہ روزایک عورت کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیدا ہونے والے بچوں میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں جبکہ بچے صحت مند اور نارمل پیدائش سے ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ والدین نے پانچوں بچوں کی پیدائش پر خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

