کراچی: حبیبہ مسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں حبیبہ مسجد کے قریب فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے۔
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں کی شناخت ظفر ولد مقصود عمر 45 سال اور غلام قاسم ولد غلام حسین عمر 63 سال سے ہوئی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے جبکہ زخمی ہونے والے شخص کے مطابق گولیا ں دوسری بیوی کے بیٹے نے چلائی ہیں۔
واضح رہے کہ فائرنگ سے ایک مسافر بھی زخمی ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement