Advertisement

آواز کی رفتار سے تیز اڑنے والا طیارہ تیار

 آواز کی رفتار سے تیز اڑنے والا نیا مسافر طیارہ تیار کرلیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی کمپنی ’بوم سُپر سونک‘ نامی کمپنی نے آواز کی رفتار سے تیز فضا میں اڑنے والے مسافر طیارے کو ’اوورچر سپر سوئنگ ایئر کرافٹ‘ کا نام دیا ہے۔

بوم سُپر سونک کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ امریکا سے لندن کا سفر صرف ساڑھے تین گھنٹے میں طے کرسکتا ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ اس جہاز میں 65 سے 88 نشستیں نصب کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ اس طیارے کے کرایہ کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Advertisement

تاہم  طیارے میں تمام ہی نشستوں کو بزنس کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version