Advertisement

وفاقی وزیرتوانائی کو لوڈشیڈ نگ سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے،مونس علوی

مونس علوی کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر توانائی کو کراچی میں پالیسی لوڈشیڈنگ سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کی وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر سے ملاقات کی ہے۔

 اس ملاقات میں کراچی میں بجلی کی صورتحال پر وفاقی وزیر، وزیر اعظم عمران خان اور گورنر سندھ کے بروقت مثبت اقدامات پر سی ای او کے الیکٹرک نے اظہار تشکر کیا ہے

سی ای او کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی طرف سے زائد بجلی کی خریداری اور فوری ادائیگیوں پر وفاقی وزیر نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

 دوسری  جانب وفاقی وزیر حماد اظہر نے کے الیکٹرک کے 250 میگاواٹ قابل تجدید توانائی منصوبوں اور مزید 350 میگاواٹ کے پروجیکٹس کو خوش آئند قرار دیا۔

Advertisement

 اس کے  علاوہ کے الیکٹرک نے 5 لاکھ پودوں کی شجر کاری کا تہیہ کیا ہے جبکہ3 لاکھ پودوں کی شجر کاری مکمل کرلی گئی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے؛ وزیر دفاع خواجہ آصف
دوحا امن معاہدے کے بعد پاک افغان سرحد جلد کھلنے کا امکان، دونوں فریقوں کا اصولی اتفاق
دوحا مذاکرات ہماری شرائط پر ہوئے، بھارت افغان دہشتگردوں کو فنڈ کرتا ہے، حنیف عباسی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور، علامہ اقبال میڈیکل کالج میں AIMSCon-2025 کا شاندار انعقاد، 400 سے زائد تحقیقی مضامین پیش
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version