Advertisement

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے، اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر زیر غور کیا جائے گا ۔

ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کیلئے گندم پر سبسڈی کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے، کے پی کے کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہمی کی سمری ایجنڈے کا حصہ بنائے گی، وزارت صنعت و پیداوار کی رواں مالی سال کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ کی سمرے ایجنڈے کا حصہ بنے گئی اور سرکاری ٹی وی چینلز اور نیوز ایجنسی کیلئے 27 کروڑ 40 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کئے جانے کا  بھی امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر پر لگائی گئی باڑ کیلئے 57 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ ایجنڈے کا حصہ بنے گی، میری ٹائم امور ،گوادر پورٹ اتھارٹی،پاکستان میرین اکیڈمی کیلئے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کا امکان ہے، حکومتی آمدن میں اضافے کیلئے ایف بی آر کی 2 ارب 46 کروڑ کی سمری ایجنڈے کا حصہ بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version