Advertisement

ڈائیٹ کے دوران کونسی غذا فائدے مند

غذائیت سے بھرپور، صحت پر مثبت اثرات مرتب کرنے والی سبزی پالک اور دال سے بنے کٹلس کے استعمال سے نا صرف وزن میں نمایاں کمی واقع ہو تی ہے جبکہ بال اور جلد بھی اچھے ہوتے ہیں۔

پالک اور دال سے بنے کٹلس کو تیار کرنے کا آسان طریقہ :

[amazonad category=”Mobile”]

پالک اور دال سے مزیدار  کٹلٹس بنانے کے لیے درکار اجزاء:

Advertisement

پالک 1گٹھی، چاول کا آٹا 1پیالی، پودینہ 1/2 گٹھی، لہسن کے چھلے جوے 4عدد، ادرک 1ٹکڑا، کٹی ہری مرچ 6 عدد، ثابت گرم مصالحہ تھوڑا سا، نمک حسب ذائقہ، ثابت لال مرچ 6عدد، ڈبل روٹی کے سلائس 2عدد، ہری مرچ 4عدد، انڈا 1عدد، تیل حسب ذائقہ۔

پالک اور دال سے مزیدار کٹلٹس بنانے کی ترکیب:

پالک دھو کر باریک کاٹ لیں اور اس کا پانی خشک کر لیں۔ دال کو دھو کر دیگچی میں ابال لیں۔

ثابت لال مرچ، کٹی ہری مرچ، ڈبل روٹی کے سلائس، ثابت گرم مصالحہ، لہسن، ادرک، نمک ڈال کر اچھی طرح ابال لیں اور ہرا دھنیہ شامل کر دیں، جب دال ابل جائے، پیس لیں۔

اب پالک میں انڈا، پودینہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا، چاول کا آٹا ڈال کر اچھی طرح ملا کر کٹلٹس بنالیں اور فرائی کر لیں۔ گولڈن ہو جائیں تو پالک اور دال کٹلٹس تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version