Advertisement

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے ہوگا

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں بجٹ منظوری کے مختلف مراحل کے لیے ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین آج بجٹ پر عام بحث سمٹیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی سینیٹ کی سفارشات پر غور کرئے گی اور حکومت سینیٹ کی بعض سفارشات فنانس بل کا حصہ بنانے کا فیصلہ بھی کرئے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے لازمی اخراجات کی بھی  منظوری دے گی اور آئندہ مالی سال کےلیے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کو 128 مطالبات زر کی منظوری بھی دی جائے گیاس کے علاوہ اپوزیشن آٹھ وزارتوں پر کٹوتی کی تحاریک پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version